سویڈن کے”مذہبی مکالمہ اور دہشت گردی“کے حکام اور”افغانستان امور“سے متعلق جرمنی حکام کا رابطہ کے ریاض دفتر کا دورہ
سویڈن اور جرمنی کے سفراء کی موجودگی میں سویڈن کے”مذہبی مکالمہ اور دہشت گردی“کے حکام اور”افغانستان امور“سے متعلق جرمنی حکام کا رابطہ کے ریاض دفتر کا دورہ ۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ یادگاری تصویر کھنچوائی۔ یہ مشترکہ اقدار قورم ریاض میں شرکت کے ضمن میں تھا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا