عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے ایسیسکو سے مدینہ منورہ میں واقع سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن میوزیم کی دنیا بھر میں شاخوں کے قیام کے ضمن میں پہلی شاخ کے افتتاح کااعلان کیا ہے
بین الاقوامی تقریب میں: عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے ایسیسکو سے مدینہ منورہ میں واقع سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن میوزیم کی دنیا بھر میں شاخوں کے قیام کے ضمن میں پہلی شاخ کے افتتاح کااعلان کیا ہے۔اس کا افتتاح رباط میں شاہ محمد السادس کی سرپرستی میں ہوگا۔
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل…