Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت اتوار, 12 June 2022 - 23:17

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ سوئس دار الحکومت میں امدادی خدمات سر انجام دینے والی نامور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان فورم میں شریک ہوئے۔

آپ نے وضاحت کی کہ ”امدادی کاموں کا مذہبی پہلو ایمانی مقصد ہے جو آسمان اور خالق سے جڑا ہواہے، اور یہ سب سے مضبوط،سب سے زیادہ پُر جوش اور پائیدار محرکات میں سے ہے“۔

آپ نے کہاکہ”ہم نے #رابطہ_عالم_اسلامی میں ایمان اورانسانیت سے پوری دنیا میں کسی تفریق کے بغیر امدادی کاموں میں حصہ لیا..ہم اپنی خدمات پرعالمی تصدیق سے خوش ہیں جو ہمارے لئے حوصلہ افزا ہیں..ہم امدادی کاموں میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والوں کے لئے عالمی ایوارڈ کا ارداہ رکھتے ہیں“۔
افتتاحی خطاب میں عزت مآب نے اقوام متحدہ کے اداروں کی طرف سے انسانی ہمدردی کے شعبے میں کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جنیوا میں”امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کے درمیان تعاون“ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026