ڈاکٹر محمد العیسی کی نائب وزیر اعظم،وزیر داخلہ سار کھینگ سے ملاقات۔
كمبوڈی قیادت سے ملاقاتیں: ڈاکٹر محمد العیسی کی نائب وزیر اعظم،وزیر داخلہ سار کھینگ سے ملاقات۔جہاں سماجی وقومی امن اور اس کے فروغ میں مذہبی رہنماؤں کےتعاون کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔وزیر موصوف نے کرونا کے دوران رابطہ کے بین الاقوامی کردار اورکمبوڈیا کےساتھ تعاون کو سراہا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا