ڈاکٹر محمد العیسی نے کمبوڈین سینٹ کے چیئرمین اور متعدد اراکین سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے کمبوڈین سینٹ کے چیئرمین اور متعدد اراکین سے ملاقات کی۔چیئرمین نےکمبوڈیا میں اپنے اسلامی جزو پر فخر اور اس کےحقوق کی ضمانت کایقین دلایا۔انہوں نےکہاکہ ڈاکٹر العیسی کادورہ”ان کے معروف عالمی کردار کے ساتھ“ کمبوڈیا اورمسلم دنیاکے درمیان تعلقات کوبہتر بنائے گا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا