کمبوڈیا کے رہنماؤں سے باضابطہ ملاقات کے سلسلے میں: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت پنوم پن میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع جناب ٹی بان سے ملاقات کی۔
کمبوڈیا کے رہنماؤں سے باضابطہ ملاقات کے سلسلے میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت پنوم پن میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع جناب ٹی بان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران تنازعات اور تصادم کے بیانئے کے خلاف تہذیبی اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا