کمبوڈیا کے بادشاہ جناب نورودوم سیہامونی، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کررہے ہیں
کمبوڈیا کے بادشاہ جناب نورودوم سیہامونی، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کررہے ہیں۔
ملاقات میں ڈاکٹر العیسی نے معاشرتی ہم آہنگی میں کمبوڈین ماڈل کوسراہا۔محترم بادشاہ نے دنیا بھر میں متنوع تہذیبوں کے درمیان تہذیبی اتحاد کو مضبوط کرنے کےلئے رابطہ کی کاوشوں کے اثرات کی تعریف کی۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا