جنوب مشرقی ایشیاء کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام کی کوالالمپور آمد
ملائیشیا کے وزیر اعظم کی شرکت کے ساتھ:
جنوب مشرقی ایشیاء کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام کی کوالالمپور آمد۔ یہ حضرات رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی دعوت پر ان کے لئے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لئے تشریف لائے ہیں۔
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل…