ڈاکٹر محمد العيسى جامعہ اسلامیہ ملائیشیا میں اعتدال اور بقائے باہمی اقدار پر لیکچر دیتے ہوئے،جس میں مشترکہ انسانی اقدار پر محمول اسلامی ماڈل کو پیش کیا
علماء،ماہرین تعلیم اور طلبہ کے درمیان:
ڈاکٹر محمد العيسى جامعہ اسلامیہ ملائیشیا میں اعتدال اور بقائے باہمی اقدار پر لیکچر دیتے ہوئے،جس میں مشترکہ انسانی اقدار پر محمول اسلامی ماڈل کو پیش کیا،جس کی مثال آپ ﷺ کے اس فرمان میں موجودہے:”مجھے اخلاق حسنہ کی تکمیل کیلئے بھیجا گیا ہے“۔
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل…