شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر میں،وزیر مذہبی امور پاکستان جناب مفتی عبد الشکور کا استقبال کیا
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر میں،وزیر مذہبی امور پاکستان جناب مفتی عبد الشکور کا استقبال کیا۔ مفتی صاحب نے فریضۂ حج کی ادائیگی کے انتظامات کا نئے سرے سے بحفاظت وآسانی شروع کرنے کے لئے عظیم کاوشوں اور ڈاکٹر العیسی کے خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر