ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر اوقاف ومقدسات اسلامیہ،اردن ڈاکٹر محمد الخلایلہ کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر اوقاف ومقدسات اسلامیہ،اردن ڈاکٹر محمد الخلایلہ کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد اسلامی امور پرتبادلۂ خیال ہوا۔وزیرموصوف نے حج کی کاوشوں کی کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےحج کے تناظرمیں خطبۂ حج کی اہمیت کواجاگر کیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا