ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر مذہبی امور،ملائیشیا ڈاکٹر ادریس بن احمد کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر مذہبی امور،ملائیشیا ڈاکٹر ادریس بن احمد کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد اسلامی امور پرتبادلۂ خیال ہوا۔وزیرموصوف نے شریعت کی جامعیت کا تذکرہ کیا جو ڈاکٹر العیسی کے امسال خطبۂ حج میں ابھر کر سامنے آئے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا