ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر مذہبی امور،انڈونیشیا جناب ياقوت خليل قوماس اور شیخ یحيی خلیل،صدر جمعیت نہضۃ العلماء جس کے 120ملین ارکین ہیں،کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر مذہبی امور،انڈونیشیا جناب ياقوت خليل قوماس اور شیخ یحيی خلیل،صدر جمعیت نہضۃ العلماء جس کے 120ملین ارکین ہیں،کا استقبال کیا۔
وفد نے موسم حج کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امسال خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا