عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں وفاقی وزیر مملکت برائے سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں وفاقی وزیر مملکت برائے سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود کا استقبال کیا۔
ملاقات میں اسلامی امور خصوصاً جنوبی ایشیاء کے ممالک میں زیر بحث آئے۔وزیر موصوف نے حج کی شاندار کامیابی اور خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا