Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا
شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا۔ملاقات میں دنیا بھر میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں پیش رفت اور دونوں تنظیموں کے درمیان موجودہ اورمستقبل کے متعدد منصوبوں پرتبادلۂ خیال ہوا۔ جمعرات, 28 July 2022 - 22:22

شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا

شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا۔ملاقات میں دنیا بھر میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں پیش رفت اور دونوں تنظیموں کے درمیان موجودہ اورمستقبل کے متعدد منصوبوں پرتبادلۂ خیال ہوا۔

ڈاکٹر العیسی نے ہائی کمیشن کی کوششوں کوسراہا۔جناب خلیفہ نے ہائی کمیشن کی جانب سے رابطہ کے ساتھ شراکت داری کو  سراہتے ہوئے مہاجرین ،پناہ گزین اورمیزبان کمیونٹیز کےسلسلے میں اپنے عزم کا اظہارکیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ان کے تعاون کے مثبت اثرات سے  کمزور طبقہ کی زندگیوں پربہتر اثر ہوا ۔

شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا۔ملاقات میں دنیا بھر میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں پیش رفت اور دونوں تنظیموں کے درمیان موجودہ اورمستقبل کے متعدد منصوبوں پرتبادلۂ خیال ہوا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026