شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام ہندوستان میں دار العلوم کے بین الاقوامی مرکز کے صدر ڈاکٹر انورخان سے ملاقات کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام ہندوستان میں دار العلوم کے بین الاقوامی مرکز کے صدر ڈاکٹر انورخان سے ملاقات کی،جہاں انہوں نےمرکز کے نامور علماء کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسے اسلامی مرجع اورفخر قرار دیا،اور انہوں نے سیکرٹری جنرل کے بیانئےکی تعریف کی۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا