سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے جمعیت علمائے ہند کے صدر شیخ ارشد مدنی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے جمعیت علمائے ہند کے صدر شیخ ارشد مدنی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ شیخ مدنی نے اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کی تعریف کرتےہوئے ڈاکٹر العیسی کے خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا