سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سری لنکا کے صدر کے خصوصی ایلچی جناب نصیر احمد کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سری لنکا کے صدر کے خصوصی ایلچی جناب نصیر احمد کا استقبال کیا۔
جناب نصیر احمد نے سری لنکا کے صدر کے نیک جذبات ڈاکٹر العیسی تک پہنچاتے ہوئے سری لنکا کی موجودہ صورتحال سے متعلق متعدد امور کا جائزہ لیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا