سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر جناب امیر خرم راٹھور سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر جناب امیر خرم راٹھور سے ملاقات کی۔
محترم سفیر نے ڈاکٹر العیسی اوررابطہ وفد کے دورۂ پاکستان کا خیرمقدم کیا جو سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کےلئے امدادی پروگرام پرمشتمل ہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا