شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں سویڈن کے نامزد سفیر محترمہ پیٹرا مینینڈر سےملاقات کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں سویڈن کے نامزد سفیر محترمہ پیٹرا مینینڈر سےملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا،محترمہ سفیر نےگرہ بند بندوق کا معائنہ کیا جس کا آغاز سویڈن سے ہوا اور اقوام متحدہ میں عالمی علامت کے طور پر متعارف ہوا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا