ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں پاکستانی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں پاکستانی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں طویل گفتگو کے دوران آرمی چیف نے اسلاموفوبیا کی پیچیدگیوں اور تاثیر سے نمٹنے کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی سربراہی میں کاوشوں کوعظیم کامیابی سے تعبیرکیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا