وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
وزیراعلی پنجاب جناب پرویز الہی نے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں اسلاموفوبیا کے سدباب کی اہمیت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جناب پرویزالہی نے اسلام کے بارے میں غلط فہمیوں کے ازالے کےلئے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے کئےگئے اقدامات کو سراہا۔
ڈاکٹر محمد العیسی اپنے دورۂ پاکستان میں پنجاب کے دار الحکومت لاہور پہنچے جہاں آپ نے سیلاب زدگان کے صورتحال کا جائزہ لیا۔ آپ نے پاکستانی قیادت اور نامور علمائے کرام سے بھی ملاقات کی اور متعدد مساجد میں جمعہ کے اجتماعات سے بھی خطاب کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا