صدر علمائے افریقہ فورم شیخ محمد الحافظ النحوی: ہم ڈاکٹر محمد العیسی کی انتہائی اہم شرکت کو سراہتے ہیں۔یہ کانفرنس ایک غیر معمولی اورمنفرد تقریب میں بدل گئی ہے
صدر علمائے افریقہ فورم شیخ محمد الحافظ النحوی نواکشوط میں سیرت نبوی کانفرنس کے افتتاح کےموقع پر:
”ہم ڈاکٹر محمد العیسی کی انتہائی اہم شرکت کو سراہتے ہیں۔یہ کانفرنس ایک غیر معمولی اورمنفرد تقریب میں بدل گئی ہے، جہاں کانفرنس میں50 سے زائد ممالک کے اعلی سطحی وفود شامل ہیں“۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر