مملکت سعودی عرب میں قازقستان کے سفیر صدر کے فرمان کے مطابق عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مذہبی قیادت کانفرنس کا اعزازی تمغہ پیش کر رہے ہیں
مملکت سعودی عرب میں قازقستان کے سفیر صدر کے فرمان کے مطابق عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو بین المذاہب مکالمے کی حمایت اور قازقستان کانفرنس برائے مذہبی قیادت کی کامیابی کے لئے آپ کی حمایت کو سراہتے ہوئے آپ کو مذہبی قیادت کانفرنس کا اعزازی تمغہ پیش کر رہے ہیں۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا