گیمبیا صدر کی دعوت پر: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى گیمبیا پہنچ گئے
گیمبیا صدر کی دعوت پر:
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى گیمبیا پہنچ گئے۔جہاں آپ کے استقبال میں نائب صدر جناب بادارا اجوف اور براعظم افریقہ کے علمائے کرام،مفتیان عظام اور متعدد وزراء موجود تھے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا