ڈاکٹر محمد العيسى نے گیمبیا کے دار الحکومت ”بانجول“
ڈاکٹر محمد العيسى نے گیمبیا کے دار الحکومت ”بانجول“ میں خاتونِ اول فاطمہ باہ بیرو اور متعدد حکومتی ارکان کی موجودگی میں السلام میڈیکل سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ گیمبیا کی عوام کے لئے صحت کے میدان میں اہم کردار اداکرے گا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا