گیمبیا کے وزیرخارجہ جناب ممادو تنگارا نے دارالحکومت بانجول میں ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی
گیمبیا کے وزیرخارجہ جناب ممادو تنگارا نے دارالحکومت بانجول میں ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی۔وزیر خارجہ آپ کے دورے کے تمام پروگرواموں میں آپ کے شریک سفر ہیں۔انہوں نے اپنی نوعیت کی پہلی علمائے افریقہ کانفرنس کےانعقادکو سراہا جس کا افتتاح گیمبیا کے صدر اور ڈاکٹرالعیسی کررہے ہیں۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا