سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں بیلجئیم کے سفیر جناب پاسکل گوری کوائر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں بیلجئیم کے سفیر جناب پاسکل گوری کوائر کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا