عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض دفتر میں سابق برطانوی وزیر اعظم جناب ٹونی بلیئر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض دفتر میں سابق برطانوی وزیر اعظم جناب ٹونی بلیئر کا استقبال کیا۔ ظہرانے کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا