Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français
  • فارسی

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français
  • فارسی

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی : میثاق مکہ مکرمہ کو غیر مسلم رہنماؤں کی جانب سے بھی قدر کی نگاہ سے دیکھاگیاہے،

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی : میثاق مکہ مکرمہ کو غیر مسلم رہنماؤں کی جانب سے بھی قدر کی نگاہ سے دیکھاگیاہے،
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی : میثاق مکہ مکرمہ کو غیر مسلم رہنماؤں کی جانب سے بھی  قدر کی نگاہ سے دیکھاگیاہے، کیونکہ یہ  دور جدید کےمتعدد مذہبی اور فکری مسائل میں روشن خیال اسلامی نقطۂ نظر کی نمائندگی  اور عصر حاضر کے بحرانوں کا فیصلہ کن حل پیش کرتاہے۔ جمعہ, 23 December 2022 - 11:01

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی : میثاق مکہ مکرمہ کو غیر مسلم رہنماؤں کی جانب سے بھی قدر کی نگاہ سے دیکھاگیاہے،

 

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
میثاق مکہ مکرمہ کو غیر مسلم رہنماؤں کی جانب سے بھی  قدر کی نگاہ سے دیکھاگیاہے، کیونکہ یہ  دور جدید کےمتعدد مذہبی اور فکری مسائل میں روشن خیال اسلامی نقطۂ نظر کی نمائندگی  اور عصر حاضر کے بحرانوں کا فیصلہ کن حل پیش کرتاہے۔
 
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی :
میثاق مکہ مکرمہ نے تین مجالس کے قیام میں اہم کردار اداکیا:علمائے افریقہ،علمائے جنوب مشرقی ایشیاء اور علمائے امریکہ۔ یہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر سایہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جو رابطہ کے دینی اور فکری حوالے سے اس کے اہم اور مؤثر کردار کا ثبوت ہے۔

 سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی :
رابطہ عالم اسلامی کی بین الاقوامی موجودگی کو عالمی سطح پر بے حد سہارا جارہاہے، اور میثاق مکہ مکرمہ کو امت کی وحدت کے تناظر میں عصرحاضر کے کامیاب عنصر کے طور پر دیکھاجارہاہے۔خاص طور پر اہم شرعی اور فکری مسائل میں۔

ایشیاء،افریقہ اورامریکہ میں اس کے مضامین کو دینی تعلیم اور ائمہ کی تربیت کانصاب مقررکرنے کے بعد:
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے میثاق مکہ مکرمہ کی مرجعیت کےحوالے سے عظیم اسلامی وبین الاقوامی اقدام کی تعریف۔دستاویز کے تاریخی کانفرنس کا انعقاد خادم حرمین شریفین کے زیر سرپرستی ہوا۔

 

 

 

سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی :
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے آپ کا استقبال کیا

ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026