عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے:سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران موجود ہیں
عازمین حج، معتمرین اور زائرین کی ایمانی تقویت کے لئے: سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی رابطہ کے کلاک ٹاور کے ساتھ علمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے دوران موجود ہیں۔ معاہدے میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کے برانچ کا قیام شامل ہے۔
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا
آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…