شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سفیر حسین ابراہیم طہ سے ملاقات کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سفیر حسین ابراہیم طہ سے ملاقات کی۔ان کے ہمراہ تنظیم کی بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری ڈاکٹر قطب سانو بھی موجود تھے۔
ظہرانے میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا