سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں صومالیہ کے وزیراوقاف ومذہبی امور شیخ مختار روبو علی سےملاقات کی
سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں صومالیہ کے وزیراوقاف ومذہبی امور شیخ مختار روبو علی سےملاقات کی۔ ملاقات میں جامع اورمؤثر فکری اورترقیاتی پروگراموں کے ذریعے افریقہ میں استحکام کے فروغ میں رابطہ کے اہم کردار پرتبادلۂ خیال کیا گیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر