سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں جامع مسجد پیرس کے ذمہ دار جناب شمس الدین کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں جامع مسجد پیرس کے ذمہ دار جناب شمس الدین کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات پر ائمہ کرام کی تربیت کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا