رابطہ عالم اسلامی 95 ممالک میں بلا کسی امتیاز ضرورت مندوں کے تعاون میں مصروف ہے
سارے جہان کے لئے رحمت کے پیغام کے بنیاد پر:
رابطہ عالم اسلامی 95 ممالک میں بلا کسی امتیاز ضرورت مندوں کے تعاون میں مصروف ہے۔ یتیموں، بیماروں اور پناہ گزینوں کے لئے جامع ترقی، دیکھ بھال اور امدادی پروگرام، اور مقصد صرف ایک: انسانوں کی خیر خواہی۔ش
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جکارتہ، اس کے نواحی علاقوں اور بعض دیہات میں بیواؤں کے لیے فراہم کی جانے والی امداد کی تقسیم کی تقریب میں ذاتی طور پر شرکت کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے مختلف اسپتالوں میں رابطہ کے جاری متعدد طبی پروگراموں کا جائزہ لیا