رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں براہ راست حکومتی،علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے تعاون کے ساتھ ہزاروں طلبہ وطالبات کو تعلیم مہیا کرنے کے لئے مختلف تعلیمی پروگرام جاری رکھے ہوئی ہے
تعلیم افراد کے تحفظ،معاشروں کی ترقی اور عالمی امن وخوشحالی کا ذریعہ ہے۔
رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں براہ راست حکومتی،علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے تعاون کے ساتھ ہزاروں طلبہ وطالبات کو تعلیم مہیا کرنے کے لئے مختلف تعلیمی پروگرام جاری رکھے ہوئی ہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جکارتہ، اس کے نواحی علاقوں اور بعض دیہات میں بیواؤں کے لیے فراہم کی جانے والی امداد کی تقسیم کی تقریب میں ذاتی طور پر شرکت کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے مختلف اسپتالوں میں رابطہ کے جاری متعدد طبی پروگراموں کا جائزہ لیا