Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی
واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی سوموار, 19 June 2023 - 10:29

واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی

30 سے زائد ممتاز تحقیقی مراکز، اداروں اور امریکی کانگریس میں پالیسی ساز مشیران کی موجودگی میں: واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی۔ گفتگو کے دوران آپ نے یہ بھی بتایا کہ اس دستاویز نے کس طرح پہلی مرتبہ امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام ومفتیان عظام کو عصر حاضر کے اہم ترین مسائل پر جمع کیا جوکہ وقت کی اہم ترین ضرورت تھی۔ حاضرین نے ڈاکٹر العیسی کی گفتگو اور تمام سوالات کے جوابات خصوصاً فکری مباحث پر آپ کے اظہار خیال کو سراہا۔ اس انٹرویو کی نظامت سیما فور کے چیف ایڈیٹر اور نیویارک ٹائمز کے کالم نگار اسٹیو کلیمینز نے کی۔ اجلاس میں متعدد نامور مذہبی شخصیات خاص طور پر اسلامی شخصیات نے شرکت کی جنہوں نے اس دستاویز کو اپنے لئے باعث فخر قراردیا ہے۔

واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی
واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی
واشنگنٹن ڈی سی میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ کھلی بیٹھک۔ جس میں آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی اقدار اور تصورات پر روشنی ڈالی
برطانیہ کے  ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

برطانیہ کے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

مزید پڑھیے

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026