سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ مالدیپ کے سفیر جناب محمد خلیل سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ مالدیپ کے سفیر جناب محمد خلیل سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور، خاص طور پر اسلامی حلقہ میں اس کے تنوع کے درمیان اور اس کے دیگر غیر مسلم اقوام کے ساتھ رابطہ کے فروغ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا