سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےدار الحکومت نئی دہلی میں جامعہ اسلامیہ مالابار،کیرالہ،ہند کے مدیر شیخ ڈاکٹر حسین ابوبکر کویا مدوور سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےدار الحکومت نئی دہلی میں جامعہ اسلامیہ مالابار،کیرالہ،ہند کے مدیر شیخ ڈاکٹر حسین ابوبکر کویا مدوور سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کے ساتھ اسلامی جامعات میں تعلیمی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔اس دوران علمی اور تعلیمی تعاون کے فروغ کے امکانات پر بھی گفتگو ہوئی۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا