وزیر اقلیتی امور محترمہ اسمرتی زبین ایرانی نے دار الحکومت نئی دہلی میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا استقبال کیا۔
وزیر اقلیتی امور محترمہ اسمرتی زبین ایرانی نے دار الحکومت نئی دہلی میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا استقبال کیا۔
ملاقات کےدوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا