Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستان میں اپنی رہائش گاہ پر نئی دہلی کے جامع مسجد کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ سید احمد بخاری کا استقبال کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستان میں اپنی رہائش گاہ پر نئی دہلی کے جامع مسجد کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ سید احمد بخاری کا استقبال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستان میں اپنی رہائش گاہ پر نئی دہلی کے جامع مسجد  کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ سید احمد بخاری کا استقبال کیا۔ سوموار, 17 July 2023 - 13:56

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستان میں اپنی رہائش گاہ پر نئی دہلی کے جامع مسجد کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ سید احمد بخاری کا استقبال کیا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستان میں اپنی رہائش گاہ پر نئی دہلی کے جامع مسجد  کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ سید احمد بخاری کا استقبال کیا۔
سید بخاری نے ڈاکٹر العیسی کے خطبۂ جمعہ کو سراہا جس کا ہندوستانی معاشرے کے اندر مسلمانوں کے دلوں پر بے حد اثر ہوا۔یاد رہے کہ یہ برصغیر کی بڑی جامع مساجد میں سے ایک ہے اور  عزت مآب سیکرٹری جنرل وہ پہلی اسلامی شخصیت ہیں جنہیں اس جامع مسجد کی 400 سالہ تاریخ میں ہندوستان کے باہر سے آکر خطبہ اور امامت  کا شرف حاصل ہوا ہے۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026