سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نیابت میں: سیکرٹری جنرل کے معاون برائے بین الاقوامی تعلقات اور رابطہ جناب ڈاکٹر محمد المجدوعی سنگاپور میں جمعیت الدعوۃ کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں رابطہ عالم اسلامی کی نمائن
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نیابت میں:
سیکرٹری جنرل کے معاون برائے بین الاقوامی تعلقات اور رابطہ جناب ڈاکٹر محمد المجدوعی سنگاپور میں جمعیت الدعوۃ کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں رابطہ عالم اسلامی کی نمائندگی کررہے ہیں، جہاں انہوں نے جمعیت کی جانب سے رابطہ کی اعزازی شیلڈ بھی حاصل کی۔آپ نے فرسٹ وزیر اور سماجی پالیسی کے کوآرڈینیٹر جناب تھرمن شانموگرٹنم کی سرپرستی میں ”مذہبی ہم آہنگی“سمپوزیم میں بھی شرکت کی۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر