رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں ایتھوپیا اور افریقی یونین کے دار الحکومت ادیس ابابا آمد، جہاں ”سیاسی“، ”مذہبی“ اور ”بین الاقوامی“ رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
سرکاری دعوت پر:
رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں ایتھوپیا اور افریقی یونین کے دار الحکومت ادیس ابابا آمد، جہاں ”سیاسی“، ”مذہبی“ اور ”بین الاقوامی“ رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ اس موقع پر افریقی یونین کے ممالک میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات پر تربیت کو بھی فروغ دیا جائے گا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر