سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ادیس ابابا میں اولیہ اکیڈمی کا دورہ کررہے ہیں
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ادیس ابابا میں اولیہ اکیڈمی کا دورہ کررہے ہیں۔ آپ نے اس موقع پر ایتھوپیا میں سپریم اسلامک کونسل کے صدر شیخ حاجی ابراہیم کی موجودگی میں اکیڈمی کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے رضاکار مرد وخواتین کو اعزازات سے نوازا۔آپ نے اسلامی عمل کے فروغ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا
آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…