Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے 3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے 3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:
رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے  3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر: اتوار, 27 August 2023 - 20:06

رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے 3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:

رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے  3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن کے عجائب گھر سیریز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے بیانات میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ عجائب گھر انتہا پسند اور متعصبانہ بیانیوں اور لوگوں پر ان کے اثر ورسوخ کو محدود کرنے کےلئے بہترین جواب ہے۔انہوں نے کہاکہ اس میوزیم کے قیام کا مقصد ہمارے نبی کریم ﷺ  جنہیں اللہ تعالی نے تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے،آپ کی سیرت طیبہ  کے مختلف گوشوں  کے تاریخی حقائق اور دستاویزات کو جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے-مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے-زائرین تک پہنچانا ہے۔

رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے  3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:
رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے  3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:
برطانیہ کے  ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

برطانیہ کے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

مزید پڑھیے

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026