شیخ ڈاکٹر محمد العیسی دار الحکومت نواکشوط میں رابطہ کے زیر اہتمام جامع مسجد کی تعمیر کے منصوبے کے آخری مرحلے کا جائزہ لے رہے ہیں
نواکشوط میں الحمد للہ جامع مسجد رابطہ عالم اسلامی تکمیل کے آخری مراحل میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی دار الحکومت نواکشوط میں رابطہ کے زیر اہتمام جامع مسجد کی تعمیر کے منصوبے کے آخری مرحلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر