Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل جناب ندیم انجم سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل جناب ندیم انجم سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل جناب ندیم انجم سے ملاقات کی جمعرات, 26 October 2023 - 16:30

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل جناب ندیم انجم سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل جناب ندیم انجم سے ملاقات کی۔
ملاقات میں اسلامی تعاون کے فریم ورک کے اندر مذہبی اور فکری اعتدال کے فروغ  سمیت انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات کا ان کے جڑوں سے خاتمے کے طریقۂ کار سے متعلق  تبادلۂ خیال ہوا جس میں اس کی حقیقی شکست مضمر ہے۔
محترم  لیفٹیننٹ جنرل صاحب نے اس اہم معاملے میں #رابطہ_عالم_اسلامی کے کردار کو سراہتے ہوئے اس سے وابستہ عظیم امیدوں کا اظہارکیا کیونکہ یہ امت کے علمائے کرام کا مرکز اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود ”حفظہ اللہ“ کی سرپرستی میں اہم ترین معاصر اسلامی دستاویز #میثاق_مکہ_مکرمہ کا اجراء کنندہ ہے، اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ رابطہ مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس کی بنیاد رکھ کر اسے عالم اسلام کو ہدیہ کیاہے۔
ملاقات میں خادم حرمین شریفین اور ان کے ولی عہد ”حفظہما اللہ“کی قیادت میں اسلام، مسلمانوں اور تمام انسانیت کی خدمت کےلئے مملکت کے عظیم کردار کو سراہتے ہوئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منفرد اسلامی کردار کی بھی تعریف کی گئی۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026