عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں تائی پے کے اقتصادی اور ثقافتی نمائندے محترم سفیر جناب ٹنگ ژنگ پنگ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں تائی پے کے اقتصادی اور ثقافتی نمائندے محترم سفیر جناب ٹنگ ژنگ پنگ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور اور دو طرفہ تعاون کے فروغ کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا