Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی بدھ, 6 December 2023 - 18:58

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔
طویل ملاقات کے دوران متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا جن میں اقوام کے درمیان تہذیبی تصادم اورٹکراؤ کے نظریات کا مقابلہ کرنے کےلئے اقوام کے درمیان پُل تعمیر کرنے کے لئے رابطہ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں مذہبی اور قومی تنوع اور تمام اقوام کے درمیان باہمی احترام کے تصورات کو فروغ دینے کی اہمیت پربھی زوردیاگیا۔ 

ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر رابطہ کی جانب سے  تین روز قبل فرانس میں پیش آنے والے ایک قتل کے واقعے کی مذمت کا بھی اعادہ کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026