عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن اور فیڈریشن آف نیوزی لینڈ اسلامک ایسوسی ایشنز کے صدر شیخ ابرار شیخ سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن اور فیڈریشن آف نیوزی لینڈ اسلامک ایسوسی ایشنز کے صدر شیخ ابرار شیخ سے ملاقات کی۔
ملاقات کےدوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا